
متن آهنگ یا حی یا قیوم سامی یوسف

یا حی یا قیوم
یا حی یا قیوم
یا حی یا قیوم
یا حی یا قیوم
♪♪♪
یا راحم یا رحمان
یا عادل یا منان
یا راحم یا رحمان
یا عادل یا منان
♪♪♪
یا حافظ یا ستار
یا واحد یا غفار
یا حافظ یا ستار
یا واحد یا غفار
♪♪♪
یا خالق یا رزاق
تو خالق ہر خلاق
ہر راز تجھے معلوم
ہر راز تجھے معلوم
♪♪♪
یا حی یا قیوم
یا حی یا قیوم
یا حی یا قیوم
یا حی یا قیوم
♪♪♪
تو بے مثل تو لاریب
تو پاک تو بے عیب
تو بے مثل تو لاریب
تو پاک تو بے عیب
♪♪♪
تو زیست کا ہے عنان
تو ساخر ہر عدوان
تو زیست کا ہے عنوان
تو ساخر ہر عدوان
♪♪♪
تیری ذات عزوجل
تو ہر مشکل کا حل
تیری ذات عزوجل
تو ہر مشکل کا حل
♪♪♪
ہر سمت ہے تیری دھوم
ہر سمت ہے تیری دھوم
♪♪♪
یا حی یا قیوم
یا حی یا قیوم
یا حی یا قیوم
یا حی یا قیوم




